تفسیر القرطبی

Al-Qurtubi · 64. At-Taghaabun · Ayah 5

  1. اَلَمْ یَاْتِكُمْ نَبَؤُا الَّذِیْنَ كَفَرُوْا مِنْ قَبْلُ١٘ فَذَاقُوْا وَبَالَ اَمْرِهِمْ وَ لَهُمْ عَذَابٌ اَلِیْمٌ﴿5﴾

    1. اَلَمْ يَاْتِكُمْکیا نہیں آئی تمہارے پاس
    2. نَبَؤُا الَّذِيْنَخبر ان لوگوں کی
    3. كَفَرُوْاجنہوں نے کفر کیا
    4. مِنْ قَبْلُاس سے پہلے
    5. فَذَاقُوْاتو انہوں نے چکھا
    6. وَبَالَ اَمْرِهِمْوبال اپنے کام کا
    7. وَلَهُمْ عَذَابٌاور ان کے لیے عذاب
    8. اَلِيْمٌدردناک
Translation · Al-Qurtubi
کیا تم کو ان لوگوں کے حال کی خبر نہیں پہنچی جو پہلے کافر ہوئے تھے ؟ تو انہوں نے اپنے کاموں کی سزا کا مزا چکھ لیا اور (ابھی) دکھ دینے والا عذاب (اور) ہونا ہے۔
Tafseer · Al-Qurtubi
خطاب قریش کو ہے یعنی کیا تمہارے پاس گزری ہوئی امتوں کے کفار کی خبر نہیں پہنچی۔ انہیں دنیا میں بھی ان کے اعمال پر سزا دی گئی اور ان کے لئے درد ناک عذاب ہے۔ یہ بحث پہلے گزر چکی ہے۔