تفسیر القرطبی
Al-Qurtubi · 67. Al-Mulk · Ayah 18
وَ لَقَدْ كَذَّبَ الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِهِمْ فَكَیْفَ كَانَ نَكِیْرِ﴿18﴾
- وَلَقَدْاور البتہ تحقیق
- كَذَّبَجھٹلایا
- الَّذِيْنَان لوگوں نے
- مِنْ قَبْلِهِمْجو ان سے پہلے تھے
- فَكَيْفَتو کس طرح
- كَانَ نَكِيْرِتھی پکڑ میری
Translation · Al-Qurtubi
اور جو لوگ ان سے پہلے تھے انہوں نے بھی جھٹلایا تھا سو (دیکھ لو کہ) میرا کیسا عذاب ہوا۔
Tafseer · Al-Qurtubi
نکیر بھی انکاری کے معنی میں ہے یعنی یائے متکلم محذوف ہے۔ یہ بحث پہلے گزر چکی ہے۔ ورش نے نذیری اور نکیری میں یاء کو صول میں ثابت رکھا ہے۔ یعقوب نے دونوں حالتوں میں ثابت رکھا ہے باقی قراء نے مصحف کی اتباع میں حذف کردیا ہے۔