تفسیر القرطبی
Al-Qurtubi · 69. Al-Haaqqa · Ayah 34
وَ لَا یَحُضُّ عَلٰى طَعَامِ الْمِسْكِیْنِؕ﴿34﴾
- وَلَا يَحُضُّاور نہیں ترغیب دیتا تھا
- عَلٰي طَعَامِ الْمِسْكِيْنِاوپر مسکین کے کھلانے کے
Translation · Al-Qurtubi
اور نہ فقیر کے کھانا کھلانے پر آمادہ کرتا تھا۔