تفسیر القرطبی

Al-Qurtubi · 70. Al-Ma'aarij · Ayah 14

  1. وَ مَنْ فِی الْاَرْضِ جَمِیْعًا١ۙ ثُمَّ یُنْجِیْهِۙ﴿14﴾

    1. وَمَنْ فِي الْاَرْضِاور اس کو جو زمین میں ہے
    2. جَمِيْعًاسب کے سب کو
    3. ثُمَّ يُنْجِيْهِپھر وہ بچا لے اس کو
Translation · Al-Qurtubi
اور جتنے آدمی زمین میں ہیں (غرض) سب (کچھ دیدے) اور اپنے تئیں عذاب سے چھڑالے