تفسیر القرطبی
Al-Qurtubi · 70. Al-Ma'aarij · Ayah 18
وَ جَمَعَ فَاَوْعٰى﴿18﴾
- وَجَمَعَاور جمع کیا
- فَاَوْعٰىپھر سمیٹ کر رکھا
Translation · Al-Qurtubi
اور (مال) جمع کیا اور بند کر رکھا
Tafseer · Al-Qurtubi
وجمع فاوعی۔ مال کو جمع کیا اور اسے برتن میں محفوظ کیا اور اللہ تعالیٰ کے حق کو روک لیا پس وہ جمع کرنے والے بھی ہیں اور منع کرنے والے بھی ہیں۔ حکم نے کہا : عبداللہ بن حکیم اپنے تھیلے کا منہ نہ باندھتے تھے وہ کہتے میں نے اللہ تعالیٰ کو ارشاد فرماتے ہئوے سنا وجمع فاوعی