تفسیر القرطبی
Al-Qurtubi · 75. Al-Qiyaama · Ayah 39
فَجَعَلَ مِنْهُ الزَّوْجَیْنِ الذَّكَرَ وَ الْاُنْثٰىؕ﴿39﴾
- فَجَعَلَپھر بنائے
- مِنْهُاس سے
- الزَّوْجَيْنِدو جوڑے (قسمیں)
- الذَّكَرَ وَالْاُنْثٰىمرد اور عورت
Translation · Al-Qurtubi
پھر اس کی دو قسمیں بنائیں ایک مرد اور ایک عورت