تفسیر القرطبی

Al-Qurtubi · 76. Al-Insaan · Ayah 24

  1. فَاصْبِرْ لِحُكْمِ رَبِّكَ وَ لَا تُطِعْ مِنْهُمْ اٰثِمًا اَوْ كَفُوْرًاۚ﴿24﴾

    1. فَاصْبِرْپس صبر کریں
    2. لِحُكْمِحکم کے لئے
    3. رَبِّكَاپنے رب کے
    4. وَلَا تُطِعْاور آپ کہا نہ مانیں
    5. مِنْهُمْان میں سے
    6. اٰثِمًاکسی گنہگار
    7. اَوْ كَفُوْرًایا ناشکرے کا
Translation · Al-Qurtubi
تو اپنے پروردگار کے حکم کے مطابق صبر کئے رہو اور ان لوگوں میں سے کسی بدعمل اور ناشکرے کا کہا نہ مانو