تفسیر القرطبی
Al-Qurtubi · 76. Al-Insaan · Ayah 25
وَ اذْكُرِ اسْمَ رَبِّكَ بُكْرَةً وَّ اَصِیْلًاۖۚ﴿25﴾
- وَاذْكُرِاور آپ یاد کریں
- اسْمَنام
- رَبِّكَاپنے رب کا
- بُكْرَةًصبح
- وَّاَصِيْلًاوشام
Translation · Al-Qurtubi
اور صبح و شام اپنے پروردگار کا نام لیتے رہو
Tafseer · Al-Qurtubi
واذکراسم ربک بکرۃ واصیلا۔ دن کے پہلے اور آخری حصہ میں اپنے رب کے حضور نماز پڑھیے، اس کے پہلے حصہ میں صبح کی نماز ہے اور آخری حصہ میں ظہر اور عصر کی نماز ہے۔