تفسیر القرطبی
Al-Qurtubi · 76. Al-Insaan · Ayah 30
وَ مَا تَشَآءُوْنَ اِلَّاۤ اَنْ یَّشَآءَ اللّٰهُ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ كَانَ عَلِیْمًا حَكِیْمًاۗۖ﴿30﴾
- وَمَا تَشَآءُوْنَاور تم نہیں چاہوگے
- اِلَّآسوائے
- اَنْجو
- يَّشَآءَ اللّٰهُ ۭاللہ چاہے
- اِنَّ اللّٰهَبیشک اللہ
- كَانَہے
- عَلِيْمًاجاننے والا
- حَكِيْمًاحکمت والا
Translation · Al-Qurtubi
اور تم کچھ بھی نہیں چاہ سکتے مگر جو خدا کو منظور ہو بیشک خدا جاننے والا حکمت والا ہے