تفسیر القرطبی
Al-Qurtubi · 77. Al-Mursalaat · Ayah 14
وَ مَاۤ اَدْرٰىكَ مَا یَوْمُ الْفَصْلِؕ﴿14﴾
- وَمَآ اَدْرٰىكَاور تم کیا سمجھے
- مَاکیا ہے
- يَوْمُ الْفَصْلِفیصلے کا دن
Translation · Al-Qurtubi
اور تمہیں کیا خبر کہ فیصلے کا دن کیا ہے ؟
Tafseer · Al-Qurtubi
وما ادراک مایوم الفصل۔ تعظیم کے بعد تعظیم کا ذکر کیا ہے یعنی آپ کو کس نے بتایا کہ یوم فصل کیا ہے ؟۔