تفسیر القرطبی
Al-Qurtubi · 77. Al-Mursalaat · Ayah 7
اِنَّمَا تُوْعَدُوْنَ لَوَاقِعٌؕ﴿7﴾
- اِنَّمَابیشک جو
- تُوْعَدُوْنَتمہیں وعدہ دیاجاتا ہے
- لَوَاقِعٌضرور ہونے والا
Translation · Al-Qurtubi
کہ جس کا تم سے وعدہ کیا جاتا ہے وہ ہو کر رہیگی
Tafseer · Al-Qurtubi
انما توعدون لواقع۔ جو قسم پہلے گزری ہے یہ اس کا جواب ہے یعنی قیامت کے امر کا جو تم سے وعدہ کیا گیا ہے وہ تم پر واقع ہوکر رہے گا پھر اس کے وقوع کا وقت بیان کیا۔