تفسیر القرطبی
Al-Qurtubi · 78. An-Naba · Ayah 7
Tafseerوَّ الْجِبَالَ اَوْتَادًا۪ۙ﴿7﴾
- وَّالْجِبَالَاور پہاڑوں کو
- اَوْتَادًامیخیں
Translation · Al-Qurtubi
اور پہاڑوں کو (اس کی) میخیں (نہیں ٹھیرایا)
Tafseer · Al-Qurtubi
والجبال اوتادا۔ پہاڑوں کو میخیں بنایا تاکہ وہ پرسکون ہوجائے اور اپنے مکینوں کے ساتھ ایک طرف مائل نہ ہوجائے۔