تفسیر القرطبی
Al-Qurtubi · 79. An-Naazi'aat · Ayah 13
Tafseerفَاِنَّمَا هِیَ زَجْرَةٌ وَّاحِدَةٌۙ﴿13﴾
- فَاِنَّمَا ھِيَتو بیشک وہ
- زَجْرَةٌایک ڈانٹ ہے
- وَّاحِدَةٌبس ایک ہی
Translation · Al-Qurtubi
وہ تو صرف ایک ڈانٹ ہوگی
Tafseer · Al-Qurtubi
فانما ھی زجرۃ واحدہ۔ اللہ تعالیٰ نے اس امر کا ذکر کیا ہے کہ اس پر دوبارہ اٹھانا آسان ہے، ضحاک نے حضرت ابن عباس سے نفخۃ واحدہ قرات نقل کی ہے۔