تفسیر القرطبی
Al-Qurtubi · 79. An-Naazi'aat · Ayah 26
Tafseerاِنَّ فِیْ ذٰلِكَ لَعِبْرَةً لِّمَنْ یَّخْشٰى٢ؕ۠ع﴿26﴾
- اِنَّ فِيْ ذٰلِكَیقیناً اس میں
- لَعِبْرَةًالبتہ عبرت ہے
- لِّمَنْ يَّخْشٰىواسطے اس کے جو ڈرتا ہو
Translation · Al-Qurtubi
جو شخص (خدا سے) ڈر رکھتا ہے اس کیلئے اس (قصے) میں عبرت ہے
Tafseer · Al-Qurtubi
ان فی ذالک لعبرۃ لمن یخشی۔ جو آدمی ڈرتا ہے اس کے لیے اس میں عبرت ہے۔