تفسیر القرطبی
Al-Qurtubi · 80. Abasa · Ayah 22
Tafseerثُمَّ اِذَا شَآءَ اَنْشَرَهٗؕ﴿22﴾
- ثُمَّ اِذَاپھر جب
- شَآءَوہ چاہے گا
- اَنْشَرَهٗاٹھا کھڑا کرے گا اس کو
Translation · Al-Qurtubi
پھر جب چاہے گا اسے کھڑا کرے گا
Tafseer · Al-Qurtubi
ثم اذا شاء انشرہ۔ جب چاہے گا موت کے بعد زندہ کرے گا، عام قراء کی قرات انشرہ ہے، ابوحیوۃ نے نافع اور شعیب بن ابی حمزہ سے شاء نشرہ نقل کی ہے یہ دونوں فصیح لغتیں ہیں یہ جملہ کہا جاتا ہے، انشرہ اللہ المیت ونشرہ۔ اللہ تعالیٰ نے مردہ کو زندہ کردیا، اعشی نے کہا، حتی یقول الناس مماراو، یاعجیبا للمیت الناشر۔
لوگوں نے جو دیکھا اس کی وجہ سے وہ کہیں اس میت پر تعجب ہے جو اٹھنے والا ہے۔