تفسیر القرطبی
Al-Qurtubi · 83. Al-Mutaffifin · Ayah 32
Tafseerوَ اِذَا رَاَوْهُمْ قَالُوْۤا اِنَّ هٰۤؤُلَآءِ لَضَآلُّوْنَۙ﴿32﴾
- وَاِذَااور جب
- رَاَوْهُمْانہیں دیکھتے
- قَالُوْٓاکہتے
- اِنَّ هٰٓؤُلَآءِبیشک یہ لوگ
- لَضَآلُّوْنَگمراہ (جمع)
Translation · Al-Qurtubi
اور جب ان (مومنوں) کو دیکھتے تو کہتے کہ یہ تو گمراہ ہیں
Tafseer · Al-Qurtubi
واذا رواھم قالوانالظالون۔ جب یہ کفار رسول اللہ کے صحابہ کو دیکھتے تو کہتے، یہ رسول اللہ کی اتباع میں گمراہ ہوگئے ہیں۔