تفسیر القرطبی

Al-Qurtubi · 83. Al-Mutaffifin · Ayah 33

Tafseer
  1. وَ مَاۤ اُرْسِلُوْا عَلَیْهِمْ حٰفِظِیْنَؕ﴿33﴾

    1. وَمَآ اُرْسِلُوْااور نہیں بھیجے گئے
    2. عَلَيْهِمْان پر
    3. حٰفِظِيْنَنگہبان
Translation · Al-Qurtubi
حالانکہ وہ ان پر نگراں بنا کر نہیں بیجھے گئے تھے
Tafseer · Al-Qurtubi
وما ارسلوا علیھم حفظین۔ انہیں مومنوں کے اعمال کا محافظ، ان کے احوال پر نگران اور ان پر نگہبان بناکر نہیں بھیجا گیا تھا۔