Ashraf-ul-Hawashi - An-Najm : 37
وَّ نَرِثُهٗ مَا یَقُوْلُ وَ یَاْتِیْنَا فَرْدًا
وَّنَرِثُهٗ : اور ہم وارث ہوں گے مَا يَقُوْلُ : جو وہ کہتا ہے وَيَاْتِيْنَا : اور وہ ہمارے پاس آئیگا فَرْدًا : اکیلا
تاکہ اللہ تعالیٰ ناپاک کو پاک سے جدا کرے5 اور ناپاک (چیزوں یا لوگوں) کو ایک کے اوپر ایک رکھ کر ان سب کا ڈھیر لگا کر اس کو جہنم میں جھونک دے یہی لوگ ہیں جو گھاٹے میں رہے
5 یعنی کافر کو مومن سے یا بدبخت کو نیک بخت سے یا شیطان کی راہ میں خرچ کئے ہوئے مال کو اللہ کی راہ میں خرچ کئے ہوئے مال سے ،۔
Top