Tafseer-e-Saadi - Al-Furqaan : 73
وَ مَكَرُوْا مَكْرًا كُبَّارًاۚ
وَمَكَرُوْا : اور انہوں نے چال لی مَكْرًا : ایک چال كُبَّارًا : بہت بڑی
اور وہ بڑی بڑی چالیں چلے
(ومکروا مکرا کبارا) یعنی انہوں نے حق کے خلاف عناد میں بہت بڑی چال چلی۔
Top