Siraj-ul-Bayan - At-Tur : 42
اَمْ یُرِیْدُوْنَ كَیْدًا١ؕ فَالَّذِیْنَ كَفَرُوْا هُمُ الْمَكِیْدُوْنَؕ
اَمْ يُرِيْدُوْنَ : یا وہ چاہتے ہیں كَيْدًا ۭ : ایک چال فَالَّذِيْنَ كَفَرُوْا : تو وہ لوگ جنہوں نے کفر کیا هُمُ الْمَكِيْدُوْنَ : وہ مکر کیے گئے ہیں
یا وہ کچھ مکر کیا چاہتے ہیں ؟ سو وہ جو کافر ہیں وہی مکر میں پھنستے (ف 4) ہیں
4: فرمایا : یہ لوگ مسلمانوں اور حضور ﷺ کے خلاف سازشیں کررہے ہیں مگر ان کو معلوم نہیں ۔ کہ ان کی تدبیریں ان کے کچھ کام نہ آئیں گی ۔ حل لغات :۔ مغرم ۔ نادان کشفا ۔ کسی چیز کا ٹکڑا ۔ واحد اور جمع دونوں کے آتا ہے ۔
Top