Tafseer-e-Baghwi - An-Naml : 67
وَّ نَسُوْقُ الْمُجْرِمِیْنَ اِلٰى جَهَنَّمَ وِرْدًاۘ
وَّنَسُوْقُ : اور ہانک کرلے جائیں گے الْمُجْرِمِيْنَ : گنہ گار (جمع) اِلٰى : طرف جَهَنَّمَ : جہنم وِرْدًا : پیاسے
اور جو لوگ کافر ہیں کہتے ہیں کہ جب ہم اور ہمارے باپ دادا مٹی ہوجائیں گے تو کیا ہم پھر قبروں سے نکالے جائیں گے ؟
67۔ وقال الذین کفروا، اس سے مراد مشرکین مکہ ہیں۔ اء ذا کناترابا، ،، قبروں سے زندہ کرکے نکالاجائے گا، اہل مدینہ نے اذا پڑھا ہے۔ ا ء نا استفہام ہے۔ ابن عامر اور کسائی نے ، ا ئنا، دونوں ہمزہ کے ساتھ اور دونون کے ساتھ پڑھا ہے۔ اور دوسرے قراء نے دونوں استفہام کے ساتھ پڑھا ہے۔
Top