Tafheem-ul-Quran (En) - Al-Qalam : 25
اِذْ دَخَلُوْا عَلَیْهِ فَقَالُوْا سَلٰمًا١ؕ قَالَ سَلٰمٌ١ۚ قَوْمٌ مُّنْكَرُوْنَۚ
جب وہ ابراہیم کے پاس پہنچے تو کہنے لگے سلام ابراہیم نے بھی جواب دیا سلام ( اور دل میں کہا) یہ لوگ تو کچھ نئی قسم کے معلوم ہوتے ہیں12
12 یعنی اپنی ہئیت کذائی کے اعتبار سے پردیسی معلوم ہوتے ہیں۔
Top