Tafseer-e-Usmani - Nooh : 21
یَسْئَلُوْنَ اَیَّانَ یَوْمُ الدِّیْنِؕ
يَسْئَلُوْنَ : وہ پوچھتے ہیں اَيَّانَ : کب يَوْمُ الدِّيْنِ : جزا وسزا کا دن
کہا نوح نے اے رب میرے انہوں نے میرا کہا نہ مانا اور مانا ایسے کا جس کو اس کے مال اور اولاد سے اور زیادہ ہو ٹوٹا2
2  یعنی اپنے رئیسوں اور مالداروں کا کہا مانا جن کے مال و اولاد میں کچھ خوبی اور بہتری نہیں بلکہ وہ ان پر ٹوٹا ہے۔ ان ہی کے سبب دین سے محروم رہے اور غایت تمردو تجبر سے اوروں کو بھی محروم رکھا۔
Top