Taiseer-ul-Quran - Ash-Shu'araa : 120
ثُمَّ اَغْرَقْنَا بَعْدُ الْبٰقِیْنَؕ
ثُمَّ : پھر اَغْرَقْنَا : غرق کردیا ہم نے بَعْدُ : اس کے بعد الْبٰقِيْنَ : باقیوں کو
اور اس کے بعد باقی لوگوں کو غرق 80 کردیا۔
80 کشتی نوح اور طوفان نوح کا ذکر پہلے سورة اعراف آیت 64، سورة یونس آیت نمبر 71، 73، سورة ہود آیت نمبر 38، 43 میں گزر چکا ہے۔ متعلقہ حواشی ملاحظہ فرما لئے جائیں۔
Top