Taiseer-ul-Quran - At-Tur : 34
فَلْیَاْتُوْا بِحَدِیْثٍ مِّثْلِهٖۤ اِنْ كَانُوْا صٰدِقِیْنَؕ
فَلْيَاْتُوْا : پس چاہیے کہ وہ لائیں بِحَدِيْثٍ مِّثْلِهٖٓ : کوئی بات اس جیسی اِنْ كَانُوْا : اگر ہیں وہ صٰدِقِيْنَ : سچے
اگر وہ (ان باتوں میں) سچے ہیں تو پھر اسی جیسا 27 کوئی کلام بنا لائیں
27 اس کی تشریح کے لیے دیکھیے سورة ئبقرہ کی آیت نمبر 29 کا حاشیہ
Top