Tibyan-ul-Quran - Al-Furqaan : 42
اَوْ نُرِیَنَّكَ الَّذِیْ وَعَدْنٰهُمْ فَاِنَّا عَلَیْهِمْ مُّقْتَدِرُوْنَ
اَوْ نُرِيَنَّكَ : یا ہم دکھائیں آپ کو الَّذِيْ : وہ چیز وَعَدْنٰهُمْ : وعدہ کیا ہم نے ان سے فَاِنَّا : تو بیشک ہم عَلَيْهِمْ : ان پر مُقْتَدِرُوْنَ : قدرت رکھنے والے
اگر ہم تم کو (وفات دے کر) اٹھا لیں تو ان لوگوں سے تو ہم انتقام لے کر رہیں گے
41، فاما نذبھن بک، بایں طور کہ ہم آپ (علیہ السلام) کو موت دے دیں۔ ان کو عذاب دینے سے پہلے ۔ ، فانا منھم منتقمون ، آپ (علیہ السلام) کے بعد قتل کے ذریعے۔
Top