Tafseer-e-Baghwi - An-Naba : 18
یَّوْمَ یُنْفَخُ فِی الصُّوْرِ فَتَاْتُوْنَ اَفْوَاجًاۙ
يَّوْمَ : جس دن يُنْفَخُ : پھونک مار دی جائے گی فِي الصُّوْرِ : صور میں فَتَاْتُوْنَ : تو تم آؤ گے اَفْوَاجًا : فوج در فوج
بیشک فیصلے کا دن مقرر ہے
17 ۔ ان یوم الفصل “ مخلوق کے درمیان فیصلہ کا دن۔ ” کان میقاتا “ جب اللہ تعالیٰ نے ثواب و عقاب کا وعدہ کیا۔
Top