Urwatul-Wusqaa - Al-Baqara : 131
اِذْ قَالَ لَهٗ رَبُّهٗۤ اَسْلِمْ١ۙ قَالَ اَسْلَمْتُ لِرَبِّ الْعٰلَمِیْنَ
اِذْ قَالَ : جب کہا لَهُ : اس کو رَبُّهُ : اس کا رب اَسْلِمْ : تو سر جھکا دے قَالَ : اس نے کہا اَسْلَمْتُ : میں نے سر جھکا دیا لِرَبِّ : رب کے لئے الْعَالَمِينَ : تمام جہان
اور جب ابراہیم کے رب نے اسے حکم دیا تھا کہ فرمانبردار ہوجا ، وہ پکار اٹھا تھا کہ میں اس کے حکموں کا فرمانبردار ہوگیا جو تمام جہانوں کا رب ہے
Top