Tafseer-e-Usmani - Ash-Shu'araa : 72
قَالَ هَلْ یَسْمَعُوْنَكُمْ اِذْ تَدْعُوْنَۙ
قَالَ : اس نے کہا هَلْ : کیا يَسْمَعُوْنَكُمْ : وہ سنتے ہیں تمہاری اِذْ : جب تَدْعُوْنَ : تم پکارتے ہو
کہا کچھ سنتے ہیں تمہارا کیا جب تم پکارتے ہو10
10 یعنی اتنا پکارنے پر کبھی تمہاری بات سنتے ہیں ؟ اگر نہیں سنتے (جیسا کہ ان کے جماد ہونے سے ظاہر ہے) تو پکارنا فضول ہے۔
Top