Tafseer-e-Usmani - Az-Zukhruf : 7
وَ مَا یَاْتِیْهِمْ مِّنْ نَّبِیٍّ اِلَّا كَانُوْا بِهٖ یَسْتَهْزِءُوْنَ
وَمَا يَاْتِيْهِمْ : اور نہیں آیا ان کے پاس مِّنْ نَّبِيٍّ : کوئی نبی اِلَّا كَانُوْا : مگر وہ تھے بِهٖ : ساتھ اس کے يَسْتَهْزِءُوْنَ : اتہزاء کرتے۔ مذاق اڑاتے
اور نہیں آتا لوگوں کے پاس کوئی پیغام لانے والا جس سے ٹھٹھا نہیں کرتے12
12  یعنی پہلے رسولوں کے ساتھ بھی استہزاء کیا گیا اور ان کی تعلیمات کو جھٹلایا گیا۔ مگر اس کی وجہ سے پیغامبری کا سلسلہ مسدود نہیں ہوا۔
Top