101. Al-Qaari'aالقارعة
The Calamity · Meccan · 11 ayahs · 1 rukus · مولانا محمد جوناگڑہی
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْقَارِعَةُۙ﴿1﴾
کھڑکھڑا دینے والیمَا الْقَارِعَةُۚ﴿2﴾
کیا ہے وه کھڑکھڑا دینے والیوَ مَاۤ اَدْرٰىكَ مَا الْقَارِعَةُؕ﴿3﴾
تجھے کیا معلوم کہ وه کھڑ کھڑا دینے والی کیا ہےیَوْمَ یَكُوْنُ النَّاسُ كَالْفَرَاشِ الْمَبْثُوْثِۙ﴿4﴾
جس دن انسان بکھرے ہوئے پروانوں کی طرح ہو جائیں گےوَ تَكُوْنُ الْجِبَالُ كَالْعِهْنِ الْمَنْفُوْشِؕ﴿5﴾
اور پہاڑ دھنے ہوئے رنگین اون کی طرح ہو جائیں گےفَاَمَّا مَنْ ثَقُلَتْ مَوَازِیْنُهٗۙ﴿6﴾
پھر جس کے پلڑے بھاری ہوں گےفَهُوَ فِیْ عِیْشَةٍ رَّاضِیَةٍؕ﴿7﴾
وه تو دل پسند آرام کی زندگی میں ہوگاوَ اَمَّا مَنْ خَفَّتْ مَوَازِیْنُهٗۙ﴿8﴾
اور جس کے پلڑے ہلکے ہوں گےفَاُمُّهٗ هَاوِیَةٌؕ﴿9﴾
اس کا ٹھکانا ہاویہ ہےوَ مَاۤ اَدْرٰىكَ مَاهِیَهْؕ﴿10﴾
تجھے کیا معلوم کہ وه کیا ہےنَارٌ حَامِیَةٌ۠ع﴿11﴾
وه تند وتیز آگ (ہے)