102. At-Takaathurالتكاثر
Competition · Meccan · 8 ayahs · 1 rukus · مولانا محمد جوناگڑہی
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْهٰىكُمُ التَّكَاثُرُۙ﴿1﴾
زیادتی کی چاہت نے تمہیں غافل کردیاحَتّٰى زُرْتُمُ الْمَقَابِرَؕ﴿2﴾
یہاں تک کہ تم قبرستان جا پہنچےكَلَّا سَوْفَ تَعْلَمُوْنَۙ﴿3﴾
ہرگز نہیں تم عنقریب معلوم کر لو گےثُمَّ كَلَّا سَوْفَ تَعْلَمُوْنَؕ﴿4﴾
ہرگز نہیں پھر تمہیں جلد علم ہو جائے گاكَلَّا لَوْ تَعْلَمُوْنَ عِلْمَ الْیَقِیْنِؕ﴿5﴾
ہرگز نہیں اگر تم یقینی طور پر جان لولَتَرَوُنَّ الْجَحِیْمَۙ﴿6﴾
تو بیشک تم جہنم دیکھ لو گےثُمَّ لَتَرَوُنَّهَا عَیْنَ الْیَقِیْۙنِ﴿7﴾
اور تم اسے یقین کی آنکھ سے دیکھ لو گےثُمَّ لَتُسْئَلُنَّ یَوْمَئِذٍ عَنِ النَّعِیْمِ۠ع﴿8﴾
پھر اس دن تم سے ضرور بالضرور نعمتوں کا سوال ہوگا