80. Abasaعبس
He frowned · Meccan · 42 ayahs · 1 rukus · مولانا محمد جوناگڑہی
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
عَبَسَ وَ تَوَلّٰۤىۙ﴿1﴾
وه ترش رو ہوا اور منھ موڑ لیااَنْ جَآءَهُ الْاَعْمٰىؕ﴿2﴾
(صرف اس لئے) کہ اس کے پاس ایک نابینا آیاوَ مَا یُدْرِیْكَ لَعَلَّهٗ یَزَّكّٰۤىۙ﴿3﴾
تجھے کیا خبر شاید وه سنور جاتااَوْ یَذَّكَّرُ فَتَنْفَعَهُ الذِّكْرٰىؕ﴿4﴾
یا نصیحت سنتا اور اسے نصیحت فائده پہنچاتیاَمَّا مَنِ اسْتَغْنٰىۙ﴿5﴾
جو بے پرواہی کرتا ہےفَاَنْتَ لَهٗ تَصَدّٰىؕ﴿6﴾
اس کی طرف تو تو پوری توجہ کرتا ہےوَ مَا عَلَیْكَ اَلَّا یَزَّكّٰىؕ﴿7﴾
حاﻻنکہ اس کے نہ سنورنے سے تجھ پر کوئی الزام نہیںوَ اَمَّا مَنْ جَآءَكَ یَسْعٰىۙ﴿8﴾
اور جو شخص تیرے پاس دوڑتا ہوا آتا ہےوَ هُوَ یَخْشٰىۙ﴿9﴾
اور وه ڈر (بھی) رہا ہےفَاَنْتَ عَنْهُ تَلَهّٰىۚ﴿10﴾
تو اس سے بےرخی برتتا ہےكَلَّاۤ اِنَّهَا تَذْكِرَةٌۚ﴿11﴾
یہ ٹھیک نہیں قرآن تو نصیحت (کی چیز) ہےفَمَنْ شَآءَ ذَكَرَهٗۘ﴿12﴾
جو چاہے اس سے نصیحت لےفِیْ صُحُفٍ مُّكَرَّمَةٍۙ﴿13﴾
(یہ تو) پر عظمت صحیفوں میں (ہے)مَّرْفُوْعَةٍ مُّطَهَّرَةٍۭۙ﴿14﴾
جو بلند وباﻻ اور پاک صاف ہےبِاَیْدِیْ سَفَرَةٍۙ﴿15﴾
ایسے لکھنے والوں کے ہاتھوں میں ہےكِرَامٍۭ بَرَرَةٍؕ﴿16﴾
جو بزرگ اور پاکباز ہےقُتِلَ الْاِنْسَانُ مَاۤ اَكْفَرَهٗؕ﴿17﴾
اللہ کی مار انسان پر کیسا ناشکرا ہےمِنْ اَیِّ شَیْءٍ خَلَقَهٗؕ﴿18﴾
اسے اللہ نے کس چیز سے پیدا کیامِنْ نُّطْفَةٍ١ؕ خَلَقَهٗ فَقَدَّرَهٗۙ﴿19﴾
(اسے) ایک نطفہ سے، پھر اندازه پر رکھا اس کوثُمَّ السَّبِیْلَ یَسَّرَهٗۙ﴿20﴾
پھر اس کے لئے راستہ آسان کیاثُمَّ اَمَاتَهٗ فَاَقْبَرَهٗۙ﴿21﴾
پھر اسے موت دی اور پھر قبر میں دفن کیاثُمَّ اِذَا شَآءَ اَنْشَرَهٗؕ﴿22﴾
پھر جب چاہے گا اسے زنده کر دے گاكَلَّا لَمَّا یَقْضِ مَاۤ اَمَرَهٗؕ﴿23﴾
ہرگز نہیں۔ اس نے اب تک اللہ کے حکم کی بجا آوری نہیں کیفَلْیَنْظُرِ الْاِنْسَانُ اِلٰى طَعَامِهٖۤۙ﴿24﴾
انسان کو چاہئے کہ اپنے کھانے کو دیکھےاَنَّا صَبَبْنَا الْمَآءَ صَبًّاۙ﴿25﴾
کہ ہم نے خوب پانی برسایاثُمَّ شَقَقْنَا الْاَرْضَ شَقًّاۙ﴿26﴾
پھر پھاڑا زمین کو اچھی طرحفَاَنْۢبَتْنَا فِیْهَا حَبًّاۙ﴿27﴾
پھر اس میں سے اناج اگائےوَّ عِنَبًا وَّ قَضْبًاۙ﴿28﴾
اور انگور اور ترکاریوَّ زَیْتُوْنًا وَّ نَخْلًاۙ﴿29﴾
اور زیتون اور کھجوروَّ حَدَآئِقَ غُلْبًاۙ﴿30﴾
اور گنجان باغاتوَّ فَاكِهَةً وَّ اَبًّاۙ﴿31﴾
اور میوه اور (گھاس) چاره (بھی اگایا)مَّتَاعًا لَّكُمْ وَ لِاَنْعَامِكُمْؕ﴿32﴾
تمہارے استعمال وفائدے کے لئے اور تمہارے چوپایوں کے لئےفَاِذَا جَآءَتِ الصَّآخَّةُ٘﴿33﴾
پس جب کہ کان بہرے کر دینے والی (قیامت) آجائے گییَوْمَ یَفِرُّ الْمَرْءُ مِنْ اَخِیْهِۙ﴿34﴾
اس دن آدمی اپنے بھائی سےوَ اُمِّهٖ وَ اَبِیْهِۙ﴿35﴾
اور اپنی ماں اور اپنے باپ سےوَ صَاحِبَتِهٖ وَ بَنِیْهِؕ﴿36﴾
اور اپنی بیوی اور اپنی اوﻻد سے بھاگے گالِكُلِّ امْرِئٍ مِّنْهُمْ یَوْمَئِذٍ شَاْنٌ یُّغْنِیْهِؕ﴿37﴾
ان میں سے ہر ایک کو اس دن ایسی فکر (دامنگیر) ہوگی جو اس کے لئے کافی ہوگیوُجُوْهٌ یَّوْمَئِذٍ مُّسْفِرَةٌۙ﴿38﴾
اس دن بہت سے چہرے روشن ہوں گےضَاحِكَةٌ مُّسْتَبْشِرَةٌۚ﴿39﴾
(جو) ہنستے ہوئے اور ہشاش بشاش ہوں گےوَ وُجُوْهٌ یَّوْمَئِذٍ عَلَیْهَا غَبَرَةٌۙ﴿40﴾
اور بہت سے چہرے اس دن غبار آلود ہوں گےتَرْهَقُهَا قَتَرَةٌؕ﴿41﴾
جن پر سیاہی چڑھی ہوئی ہوگیاُولٰٓئِكَ هُمُ الْكَفَرَةُ الْفَجَرَةُ۠ع﴿42﴾
وه یہی کافر بدکردار لوگ ہوں گے