84. Al-Inshiqaaqالإنشقاق
The Splitting Open · Meccan · 25 ayahs · 1 rukus · مولانا محمد جوناگڑہی
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اِذَا السَّمَآءُ انْشَقَّتْۙ﴿1﴾
جب آسمان پھٹ جائے گاوَ اَذِنَتْ لِرَبِّهَا وَ حُقَّتْۙ﴿2﴾
اور اپنے رب کے حکم پر کان لگائے گا اور اسی کے ﻻئق وه ہےوَ اِذَا الْاَرْضُ مُدَّتْۙ﴿3﴾
اور جب زمین (کھینچ کر) پھیلا دی جائے گیوَ اَلْقَتْ مَا فِیْهَا وَ تَخَلَّتْۙ﴿4﴾
اور اس میں جو ہے اسے وه اگل دے گی اور خالی ہو جائے گیوَ اَذِنَتْ لِرَبِّهَا وَ حُقَّتْؕ﴿5﴾
اور اپنے رب کے حکم پر کان لگائے گی اور اسی کے ﻻئق وه ہےیٰۤاَیُّهَا الْاِنْسَانُ اِنَّكَ كَادِحٌ اِلٰى رَبِّكَ كَدْحًا فَمُلٰقِیْهِۚ﴿6﴾
اے انسان! تو اپنے رب سے ملنے تک یہ کوشش اور تمام کام اور محنتیں کرکے اس سے ملاقات کرنے واﻻ ہےفَاَمَّا مَنْ اُوْتِیَ كِتٰبَهٗ بِیَمِیْنِهٖۙ﴿7﴾
تو (اس وقت) جس شخص کے داہنے ہاتھ میں اعمال نامہ دیا جائے گافَسَوْفَ یُحَاسَبُ حِسَابًا یَّسِیْرًاۙ﴿8﴾
اس کا حساب تو بڑی آسانی سے لیا جائے گاوَّ یَنْقَلِبُ اِلٰۤى اَهْلِهٖ مَسْرُوْرًاؕ﴿9﴾
اور وه اپنے اہل کی طرف ہنسی خوشی لوٹ آئے گاوَ اَمَّا مَنْ اُوْتِیَ كِتٰبَهٗ وَرَآءَ ظَهْرِهٖۙ﴿10﴾
ہاں جس شخص کا اعمال نامہ اس کی پیٹھ کے پیچھے سے دیا جائے گافَسَوْفَ یَدْعُوْا ثُبُوْرًاۙ﴿11﴾
تو وه موت کو بلانے لگے گاوَّ یَصْلٰى سَعِیْرًاؕ﴿12﴾
اور بھڑکتی ہوئی جہنم میں داخل ہوگااِنَّهٗ كَانَ فِیْۤ اَهْلِهٖ مَسْرُوْرًاؕ﴿13﴾
یہ شخص اپنے متعلقین میں (دنیا میں) خوش تھااِنَّهٗ ظَنَّ اَنْ لَّنْ یَّحُوْرَۚۛ﴿14﴾
اس کا خیال تھا کہ اللہ کی طرف لوٹ کر ہی نہ جائے گابَلٰۤى١ۛۚ اِنَّ رَبَّهٗ كَانَ بِهٖ بَصِیْرًاؕ﴿15﴾
کیوں نہیں، حاﻻنکہ اس کا رب اسے بخوبی دیکھ رہا تھافَلَاۤ اُقْسِمُ بِالشَّفَقِۙ﴿16﴾
مجھے شفق کی قسم! اور رات کی!وَ الَّیْلِ وَ مَا وَسَقَۙ﴿17﴾
اور اس کی جمع کرده چیزوں کی قسموَ الْقَمَرِ اِذَا اتَّسَقَۙ﴿18﴾
اور چاند کی جب کہ وه کامل ہو جاتا ہےلَتَرْكَبُنَّ طَبَقًا عَنْ طَبَقٍؕ﴿19﴾
یقیناً تم ایک حالت سے دوسری حالت پر پہنچو گےفَمَا لَهُمْ لَا یُؤْمِنُوْنَۙ﴿20﴾
انہیں کیا ہو گیا کہ ایمان نہیں ﻻتےوَ اِذَا قُرِئَ عَلَیْهِمُ الْقُرْاٰنُ لَا یَسْجُدُوْنَؕ۩۩﴿21﴾
اور جب ان کے پاس قرآن پڑھا جاتا ہے تو سجده نہیں کرتےبَلِ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا یُكَذِّبُوْنَ٘ۖ﴿22﴾
بلکہ جنہوں نے کفر کیا وه جھٹلا رہے ہیںوَ اللّٰهُ اَعْلَمُ بِمَا یُوْعُوْنَ٘ۖ﴿23﴾
اور اللہ تعالیٰ خوب جانتا ہے جو کچھ یہ دلوں میں رکھتے ہیںفَبَشِّرْهُمْ بِعَذَابٍ اَلِیْمٍۙ﴿24﴾
انہیں المناک عذابوں کی خوشخبری سنا دواِلَّا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ لَهُمْ اَجْرٌ غَیْرُ مَمْنُوْنٍ۠ع﴿25﴾
ہاں ایمان والوں اور نیک اعمال والوں کو بے شمار اور نہ ختم ہونے واﻻ اجر ہے