85. Al-Buroojالبروج
The Constellations · Meccan · 22 ayahs · 1 rukus · مولانا محمد جوناگڑہی
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
وَ السَّمَآءِ ذَاتِ الْبُرُوْجِۙ﴿1﴾
برجوں والے آسمان کی قسم!وَ الْیَوْمِ الْمَوْعُوْدِۙ﴿2﴾
وعده کیے ہوئے دن کی قسم!وَ شَاهِدٍ وَّ مَشْهُوْدٍؕ﴿3﴾
حاضر ہونے والے اور حاضر کئے گئے کی قسم!قُتِلَ اَصْحٰبُ الْاُخْدُوْدِۙ﴿4﴾
(کہ) خندقوں والے ہلاک کیے گئےالنَّارِ ذَاتِ الْوَقُوْدِۙ﴿5﴾
وه ایک آگ تھی ایندھن والیاِذْ هُمْ عَلَیْهَا قُعُوْدٌۙ﴿6﴾
جب کہ وه لوگ اس کے آس پاس بیٹھے تھےوَّ هُمْ عَلٰى مَا یَفْعَلُوْنَ بِالْمُؤْمِنِیْنَ شُهُوْدٌؕ﴿7﴾
اور مسلمانوں کے ساتھ جو کر رہے تھے اس کو اپنے سامنے دیکھ رہے تھےوَ مَا نَقَمُوْا مِنْهُمْ اِلَّاۤ اَنْ یُّؤْمِنُوْا بِاللّٰهِ الْعَزِیْزِ الْحَمِیْدِۙ﴿8﴾
یہ لوگ ان مسلمانوں (کے کسی اور گناه کا) بدلہ نہیں لے رہے تھے، سوائے اس کے کہ وه اللہ غالب ﻻئق حمد کی ذات پر ایمان ﻻئے تھےالَّذِیْ لَهٗ مُلْكُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ؕ وَ اللّٰهُ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ شَهِیْدٌؕ﴿9﴾
جس کے لئے آسمان وزمین کا ملک ہے۔ اور اللہ تعالیٰ کے سامنے ہے ہر چیزاِنَّ الَّذِیْنَ فَتَنُوا الْمُؤْمِنِیْنَ وَ الْمُؤْمِنٰتِ ثُمَّ لَمْ یَتُوْبُوْا فَلَهُمْ عَذَابُ جَهَنَّمَ وَ لَهُمْ عَذَابُ الْحَرِیْقِؕ﴿10﴾
بیشک جن لوگوں نے مسلمان مردوں اور عورتوں کو ستایا پھر توبہ (بھی) نہ کی تو ان کے لئے جہنم کا عذاب ہے اور جلنے کا عذاب ہےاِنَّ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ لَهُمْ جَنّٰتٌ تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُ١ۣؕ۬ ذٰلِكَ الْفَوْزُ الْكَبِیْرُؕ﴿11﴾
بیشک ایمان قبول کرنے والوں اور نیک کام کرنے والوں کے لئے وه باغات ہیں۔ جن کے نیچے بہریں بہہ رہی ہیں۔ یہی بڑی کامیابی ہےاِنَّ بَطْشَ رَبِّكَ لَشَدِیْدٌؕ﴿12﴾
یقیناً تیرے رب کی پکڑ بڑی سخت ہےاِنَّهٗ هُوَ یُبْدِئُ وَ یُعِیْدُۚ﴿13﴾
وہی پہلی مرتبہ پیدا کرتا ہے اور وہی دوباره پیدا کرے گاوَ هُوَ الْغَفُوْرُ الْوَدُوْدُۙ﴿14﴾
وه بڑا بخشش کرنے واﻻ اور بہت محبت کرنے واﻻ ہےذُو الْعَرْشِ الْمَجِیْدُۙ﴿15﴾
عرش کا مالک عظمت واﻻ ہےفَعَّالٌ لِّمَا یُرِیْدُؕ﴿16﴾
جو چاہے اسے کر گزرنے واﻻ ہےهَلْ اَتٰىكَ حَدِیْثُ الْجُنُوْدِۙ﴿17﴾
تجھے لشکروں کی خبر بھی ملی ہے؟فِرْعَوْنَ وَ ثَمُوْدَؕ﴿18﴾
(یعنی) فرعون اور ﺛمود کیبَلِ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا فِیْ تَكْذِیْبٍۙ﴿19﴾
(کچھ نہیں) بلکہ کافر تو جھٹلانے میں پڑے ہوئے ہیںوَّ اللّٰهُ مِنْ وَّرَآئِهِمْ مُّحِیْطٌۚ﴿20﴾
اور اللہ تعالیٰ بھی انہیں ہر طرف سے گھیرے ہوئے ہےبَلْ هُوَ قُرْاٰنٌ مَّجِیْدٌۙ﴿21﴾
بلکہ یہ قرآن ہے بڑی شان واﻻفِیْ لَوْحٍ مَّحْفُوْظٍ۠ع﴿22﴾
لوح محفوظ میں (لکھا ہوا)