88. Al-Ghaashiyaالغاشية
The Overwhelming · Meccan · 26 ayahs · 1 rukus · مولانا محمد جوناگڑہی
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
هَلْ اَتٰىكَ حَدِیْثُ الْغَاشِیَةِؕ﴿1﴾
کیا تجھے بھی چھپا لینے والی (قیامت) کی خبر پہنچی ہےوُجُوْهٌ یَّوْمَئِذٍ خَاشِعَةٌۙ﴿2﴾
اس دن بہت سے چہرے ذلیل ہوں گےعَامِلَةٌ نَّاصِبَةٌۙ﴿3﴾
(اور) محنت کرنے والے تھکے ہوئے ہوں گےتَصْلٰى نَارًا حَامِیَةًۙ﴿4﴾
وه دہکتی ہوئی آگ میں جائیں گےتُسْقٰى مِنْ عَیْنٍ اٰنِیَةٍؕ﴿5﴾
اور نہایت گرم چشمے کا پانی ان کو پلایا جائے گالَیْسَ لَهُمْ طَعَامٌ اِلَّا مِنْ ضَرِیْعٍۙ﴿6﴾
ان کے لئے سوائے کانٹے دار درختوں کے اور کچھ کھانے کو نہ ہوگالَّا یُسْمِنُ وَ لَا یُغْنِیْ مِنْ جُوْعٍؕ﴿7﴾
جو نہ موٹا کرے گا نہ بھوک مٹائے گاوُجُوْهٌ یَّوْمَئِذٍ نَّاعِمَةٌۙ﴿8﴾
بہت سے چہرے اس دن تروتازه اور (آسوده حال) ہوں گےلِّسَعْیِهَا رَاضِیَةٌۙ﴿9﴾
اپنی کوشش پر خوش ہوں گےفِیْ جَنَّةٍ عَالِیَةٍۙ﴿10﴾
بلند وباﻻ جنتوں میں ہوں گےلَّا تَسْمَعُ فِیْهَا لَاغِیَةًؕ﴿11﴾
جہاں کوئی بیہوده بات نہیں سنیں گےفِیْهَا عَیْنٌ جَارِیَةٌۘ﴿12﴾
جہاں بہتا ہوا چشمہ ہوگافِیْهَا سُرُرٌ مَّرْفُوْعَةٌۙ﴿13﴾
(اور) اس میں اونچے اونچے تخت ہوں گےوَّ اَكْوَابٌ مَّوْضُوْعَةٌۙ﴿14﴾
اور آبخورے رکھے ہوئے (ہوں گے)وَّ نَمَارِقُ مَصْفُوْفَةٌۙ﴿15﴾
اور ایک قطار میں لگے ہوئے تکیے ہوں گےوَّ زَرَابِیُّ مَبْثُوْثَةٌؕ﴿16﴾
اور مخملی مسندیں پھیلی پڑی ہوں گیاَفَلَا یَنْظُرُوْنَ اِلَى الْاِبِلِ كَیْفَ خُلِقَتْٙ﴿17﴾
کیا یہ اونٹوں کو نہیں دیکھتے کہ وه کس طرح پیدا کیے گئے ہیںوَ اِلَى السَّمَآءِ كَیْفَ رُفِعَتْٙ﴿18﴾
اور آسمان کو کہ کس طرح اونچا کیا گیا ہےوَ اِلَى الْجِبَالِ كَیْفَ نُصِبَتْٙ﴿19﴾
اور پہاڑوں کی طرف کہ کس طرح گاڑ دیئے گئے ہیںوَ اِلَى الْاَرْضِ كَیْفَ سُطِحَتْٙ﴿20﴾
اور زمین کی طرف کہ کس طرح بچھائی گئی ہےفَذَكِّرْ١ؕ۫ اِنَّمَاۤ اَنْتَ مُذَكِّرٌؕ﴿21﴾
پس آپ نصیحت کر دیا کریں (کیونکہ) آپ صرف نصیحت کرنے والے ہیںلَسْتَ عَلَیْهِمْ بِمُصَۜیْطِرٍۙ﴿22﴾
آپ کچھ ان پر داروغہ نہیں ہیںاِلَّا مَنْ تَوَلّٰى وَ كَفَرَۙ﴿23﴾
ہاں! جو شخص روگردانی کرے اور کفر کرےفَیُعَذِّبُهُ اللّٰهُ الْعَذَابَ الْاَكْبَرَؕ﴿24﴾
اسے اللہ تعالیٰ بہت بڑا عذاب دے گااِنَّ اِلَیْنَاۤ اِیَابَهُمْۙ﴿25﴾
بیشک ہماری طرف ان کا لوٹنا ہےثُمَّ اِنَّ عَلَیْنَا حِسَابَهُمْ۠ع﴿26﴾
پھر بیشک ہمارے ذمہ ہے ان سے حساب لینا