89. Al-Fajrالفجر
The Dawn · Meccan · 30 ayahs · 1 rukus · مولانا محمد جوناگڑہی
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
وَ الْفَجْرِۙ﴿1﴾
قسم ہے فجر کی!وَ لَیَالٍ عَشْرٍۙ﴿2﴾
اور دس راتوں کی!وَّ الشَّفْعِ وَ الْوَتْرِۙ﴿3﴾
اور جفت اور طاق کی!وَ الَّیْلِ اِذَا یَسْرِۚ﴿4﴾
اور رات کی جب وه چلنے لگےهَلْ فِیْ ذٰلِكَ قَسَمٌ لِّذِیْ حِجْرٍؕ﴿5﴾
کیا ان میں عقلمند کے واسطے کافی قسم ہےاَلَمْ تَرَ كَیْفَ فَعَلَ رَبُّكَ بِعَادٍ۪ۙ﴿6﴾
کیا آپ نے نہیں دیکھا کہ آپ کے رب نے عادیوں کے ساتھ کیا کیااِرَمَ ذَاتِ الْعِمَادِ۪ۙ﴿7﴾
ستونوں والے ارم کے ساتھالَّتِیْ لَمْ یُخْلَقْ مِثْلُهَا فِی الْبِلَادِ۪ۙ﴿8﴾
جس کی مانند (کوئی قوم) ملکوں میں پیدا نہیں کی گئیوَ ثَمُوْدَ الَّذِیْنَ جَابُوا الصَّخْرَ بِالْوَادِ۪ۙ﴿9﴾
اور ﺛمودیوں کے ساتھ جنہوں نے وادی میں بڑے بڑے پتھر تراشے تھےوَ فِرْعَوْنَ ذِی الْاَوْتَادِ۪ۙ﴿10﴾
اور فرعون کے ساتھ جو میخوں واﻻ تھاالَّذِیْنَ طَغَوْا فِی الْبِلَادِ۪ۙ﴿11﴾
ان سبھوں نے شہروں میں سر اٹھا رکھا تھافَاَكْثَرُوْا فِیْهَا الْفَسَادَ۪ۙ﴿12﴾
اور بہت فساد مچا رکھا تھافَصَبَّ عَلَیْهِمْ رَبُّكَ سَوْطَ عَذَابٍۚۙ﴿13﴾
آخر تیرے رب نے ان سب پر عذاب کا کوڑا برسایااِنَّ رَبَّكَ لَبِالْمِرْصَادِؕ﴿14﴾
یقیناً تیرا رب گھات میں ہےفَاَمَّا الْاِنْسَانُ اِذَا مَا ابْتَلٰىهُ رَبُّهٗ فَاَكْرَمَهٗ وَ نَعَّمَهٗ١ۙ۬ فَیَقُوْلُ رَبِّیْۤ اَكْرَمَنِؕ﴿15﴾
انسان (کا یہ حال ہے کہ) جب اسے اس کا رب آزماتا ہے اور عزت ونعمت دیتا ہے تو وه کہنے لگتا ہے کہ میرے رب نے مجھے عزت دار بنایاوَ اَمَّاۤ اِذَا مَا ابْتَلٰىهُ فَقَدَرَ عَلَیْهِ رِزْقَهٗ١ۙ۬ فَیَقُوْلُ رَبِّیْۤ اَهَانَنِۚ﴿16﴾
اور جب وه اس کو آزماتا ہے اس کی روزی تنگ کر دیتا ہے تو وه کہنے لگتا ہے کہ میرے رب نے میری اہانت کی (اور ذلیل کیا)كَلَّا بَلْ لَّا تُكْرِمُوْنَ الْیَتِیْمَۙ﴿17﴾
ایسا ہرگز نہیں بلکہ (بات یہ ہے) کہ تم (ہی) لوگ یتیموں کی عزت نہیں کرتےوَ لَا تَحٰٓضُّوْنَ عَلٰى طَعَامِ الْمِسْكِیْنِۙ﴿18﴾
اور مسکینوں کے کھلانے کی ایک دوسرے کو ترغیب نہیں دیتےوَ تَاْكُلُوْنَ التُّرَاثَ اَكْلًا لَّمًّاۙ﴿19﴾
اور (مردوں کی) میراث سمیٹ سمیٹ کر کھاتے ہووَّ تُحِبُّوْنَ الْمَالَ حُبًّا جَمًّاؕ﴿20﴾
اور مال کو جی بھر کر عزیز رکھتے ہوكَلَّاۤ اِذَا دُكَّتِ الْاَرْضُ دَكًّا دَكًّاۙ﴿21﴾
یقیناً جس وقت زمین کوٹ کوٹ کر برابر کر دی جائے گیوَّ جَآءَ رَبُّكَ وَ الْمَلَكُ صَفًّا صَفًّاۚ﴿22﴾
اور تیرا رب (خود) آجائے گا اور فرشتے صفیں باندھ کر (آ جائیں گے)وَ جِایْٓءَ یَوْمَئِذٍۭ بِجَهَنَّمَ١ۙ۬ یَوْمَئِذٍ یَّتَذَكَّرُ الْاِنْسَانُ وَ اَنّٰى لَهُ الذِّكْرٰىؕ﴿23﴾
اور جس دن جہنم بھی ﻻئی جائے گی اس دن انسان کو سمجھ آئے گی مگر آج اس کے سمجھنے کا فائده کہاں؟یَقُوْلُ یٰلَیْتَنِیْ قَدَّمْتُ لِحَیَاتِیْۚ﴿24﴾
وه کہے گا کہ کاش کہ میں نے اپنی اس زندگی کے لئے کچھ پیشگی سامان کیا ہوتافَیَوْمَئِذٍ لَّا یُعَذِّبُ عَذَابَهٗۤ اَحَدٌۙ﴿25﴾
پس آج اللہ کے عذاب جیسا عذاب کسی کا نہ ہوگاوَّ لَا یُوْثِقُ وَ ثَاقَهٗۤ اَحَدٌؕ﴿26﴾
نہ اسکی قید وبند جیسی کسی کی قید وبند ہوگییٰۤاَیَّتُهَا النَّفْسُ الْمُطْمَئِنَّةُۗۖ﴿27﴾
اے اطمینان والی روحارْجِعِیْۤ اِلٰى رَبِّكِ رَاضِیَةً مَّرْضِیَّةًۚ﴿28﴾
تو اپنے رب کی طرف لوٹ چل اس طرح کہ تو اس سے راضی وه تجھ سے خوشفَادْخُلِیْ فِیْ عِبٰدِیْۙ﴿29﴾
پس میرے خاص بندوں میں داخل ہو جاوَ ادْخُلِیْ جَنَّتِیْ۠ع﴿30﴾
اور میری جنت میں چلی جا