90. Al-Baladالبلد
The City · Meccan · 20 ayahs · 1 rukus · مولانا محمد جوناگڑہی
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
لَاۤ اُقْسِمُ بِهٰذَا الْبَلَدِۙ﴿1﴾
میں اس شہر کی قسم کھاتا ہوںوَ اَنْتَ حِلٌّۢ بِهٰذَا الْبَلَدِۙ﴿2﴾
اور آپ اس شہر میں مقیم ہیںوَ وَالِدٍ وَّ مَا وَلَدَۙ﴿3﴾
اور (قسم ہے) انسانی باپ اور اوﻻد کیلَقَدْ خَلَقْنَا الْاِنْسَانَ فِیْ كَبَدٍؕ﴿4﴾
یقیناً ہم نے انسان کو (بڑی) مشقت میں پیدا کیا ہےاَیَحْسَبُ اَنْ لَّنْ یَّقْدِرَ عَلَیْهِ اَحَدٌۘ﴿5﴾
کیا یہ گمان کرتا ہے کہ یہ کسی کے بس میں ہی نہیں؟یَقُوْلُ اَهْلَكْتُ مَالًا لُّبَدًاؕ﴿6﴾
کہتا (پھرتا) ہے کہ میں نے تو بہت کچھ مال خرچ کر ڈاﻻاَیَحْسَبُ اَنْ لَّمْ یَرَهٗۤ اَحَدٌؕ﴿7﴾
کیا (یوں) سمجھتا ہے کہ کسی نے اسے دیکھا (ہی) نہیں؟اَلَمْ نَجْعَلْ لَّهٗ عَیْنَیْنِۙ﴿8﴾
کیا ہم نے اس کی دو آنکھیں نہیں بنائیںوَ لِسَانًا وَّ شَفَتَیْنِۙ﴿9﴾
اور زبان اور ہونٹ (نہیں بنائے)وَ هَدَیْنٰهُ النَّجْدَیْنِۚ﴿10﴾
ہم نے دکھا دیئے اس کو دونوں راستےفَلَا اقْتَحَمَ الْعَقَبَةَ٘ۖ﴿11﴾
سو اس سے نہ ہو سکا کہ گھاٹی میں داخل ہوتاوَ مَاۤ اَدْرٰىكَ مَا الْعَقَبَةُؕ﴿12﴾
اور کیا سمجھا کہ گھاٹی ہے کیا؟فَكُّ رَقَبَةٍۙ﴿13﴾
کسی گردن (غلام لونڈی) کو آزاد کرنااَوْ اِطْعٰمٌ فِیْ یَوْمٍ ذِیْ مَسْغَبَةٍۙ﴿14﴾
یا بھوک والے دن کھانا کھلانایَّتِیْمًا ذَا مَقْرَبَةٍۙ﴿15﴾
کسی رشتہ دار یتیم کواَوْ مِسْكِیْنًا ذَا مَتْرَبَةٍؕ﴿16﴾
یا خاکسار مسکین کوثُمَّ كَانَ مِنَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ تَوَاصَوْا بِالصَّبْرِ وَ تَوَاصَوْا بِالْمَرْحَمَةِؕ﴿17﴾
پھر ان لوگوں میں سے ہو جاتا جو ایمان ﻻتے اور ایک دوسرے کو صبر کی اور رحم کرنے کی وصیت کرتے ہیںاُولٰٓئِكَ اَصْحٰبُ الْمَیْمَنَةِؕ﴿18﴾
یہی لوگ ہیں دائیں بازو والے (خوش بختی والے)وَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا بِاٰیٰتِنَا هُمْ اَصْحٰبُ الْمَشْئَمَةِؕ﴿19﴾
اور جن لوگوں نے ہماری آیتوں کے ساتھ کفر کیا یہ کم بختی والے ہیںعَلَیْهِمْ نَارٌ مُّؤْصَدَةٌ۠ع﴿20﴾
انہی پر آگ ہوگی جو چاروں طرف سے گھیری ہوئی ہوگی