91. Ash-Shamsالشمس
The Sun · Meccan · 15 ayahs · 1 rukus · مولانا محمد جوناگڑہی
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
وَ الشَّمْسِ وَ ضُحٰىهَا۪ۙ﴿1﴾
قسم ہے سورج کی اور اس کی دھوپ کیوَ الْقَمَرِ اِذَا تَلٰىهَا۪ۙ﴿2﴾
قسم ہے چاند کی جب اس کے پیچھے آئےوَ النَّهَارِ اِذَا جَلّٰىهَا۪ۙ﴿3﴾
قسم ہے دن کی جب سورج کو نمایاں کرےوَ الَّیْلِ اِذَا یَغْشٰىهَا۪ۙ﴿4﴾
قسم ہے رات کی جب اسے ڈھانﭗ لےوَ السَّمَآءِ وَ مَا بَنٰىهَا۪ۙ﴿5﴾
قسم ہے آسمان کی اور اس کے بنانے کیوَ الْاَرْضِ وَ مَا طَحٰىهَا۪ۙ﴿6﴾
قسم ہے زمین کی اور اسے ہموار کرنے کیوَ نَفْسٍ وَّ مَا سَوّٰىهَا۪ۙ﴿7﴾
قسم ہے نفس کی اور اسے درست بنانے کیفَاَلْهَمَهَا فُجُوْرَهَا وَ تَقْوٰىهَا۪ۙ﴿8﴾
پھر سمجھ دی اس کو بدکاری کی اور بچ کر چلنے کیقَدْ اَفْلَحَ مَنْ زَكّٰىهَا۪ۙ﴿9﴾
جس نے اسے پاک کیا وه کامیاب ہواوَ قَدْ خَابَ مَنْ دَسّٰىهَاؕ﴿10﴾
اور جس نے اسے خاک میں ملا دیا وه ناکام ہواكَذَّبَتْ ثَمُوْدُ بِطَغْوٰىهَا۪ۤۙ﴿11﴾
(قوم) ﺛمود نے اپنی سرکشی کے باعﺚ جھٹلایااِذِ انْۢبَعَثَ اَشْقٰىهَا۪ۙ﴿12﴾
جب ان میں کا بڑا بدبخت اٹھ کھڑا ہوافَقَالَ لَهُمْ رَسُوْلُ اللّٰهِ نَاقَةَ اللّٰهِ وَ سُقْیٰهَاؕ﴿13﴾
انہیں اللہ کے رسول نے فرما دیا تھا کہ اللہ تعالیٰ کی اونٹنی اور اس کے پینے کی باری کی (حفاﻇت کرو)فَكَذَّبُوْهُ فَعَقَرُوْهَا١۪ۙ۬ فَدَمْدَمَ عَلَیْهِمْ رَبُّهُمْ بِذَنْۢبِهِمْ فَسَوّٰىهَا۪ۙ﴿14﴾
ان لوگوں نے اپنے پیغمبر کو جھوٹا سمجھ کر اس اونٹنی کی کوچیں کاٹ دیں، پس ان کے رب نے ان کے گناہوں کے باعﺚ ان پر ہلاکت ڈالی اور پھر ہلاکت کو عام کر دیا اور اس بستی کو برابر کردیاوَ لَا یَخَافُ عُقْبٰهَا۠ع﴿15﴾
وه نہیں ڈرتا اس کے تباه کن انجام سے