93. Ad-Dhuhaaالضحى
The Morning Hours · Meccan · 11 ayahs · 1 rukus · مولانا محمد جوناگڑہی
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
وَ الضُّحٰىۙ﴿1﴾
قسم ہے چاشت کے وقت کیوَ الَّیْلِ اِذَا سَجٰىۙ﴿2﴾
اور قسم ہے رات کی جب چھا جائےمَا وَدَّعَكَ رَبُّكَ وَ مَا قَلٰىؕ﴿3﴾
نہ تو تیرے رب نے تجھے چھوڑا ہے اور نہ وه بیزار ہو گیا ہےوَ لَلْاٰخِرَةُ خَیْرٌ لَّكَ مِنَ الْاُوْلٰىؕ﴿4﴾
یقیناً تیرے لئے انجام آغاز سے بہتر ہوگاوَ لَسَوْفَ یُعْطِیْكَ رَبُّكَ فَتَرْضٰىؕ﴿5﴾
تجھے تیرا رب بہت جلد (انعام) دے گا اور تو راضی (وخوش) ہو جائے گااَلَمْ یَجِدْكَ یَتِیْمًا فَاٰوٰى۪﴿6﴾
کیا اس نے تجھے یتیم پا کر جگہ نہیں دیوَ وَجَدَكَ ضَآلًّا فَهَدٰى۪﴿7﴾
اور تجھے راه بھوﻻ پا کر ہدایت نہیں دیوَ وَجَدَكَ عَآئِلًا فَاَغْنٰىؕ﴿8﴾
اور تجھے نادار پاکر تونگر نہیں بنا دیا؟فَاَمَّا الْیَتِیْمَ فَلَا تَقْهَرْؕ﴿9﴾
پس یتیم پر تو بھی سختی نہ کیا کروَ اَمَّا السَّآئِلَ فَلَا تَنْهَرْؕ﴿10﴾
اور نہ سوال کرنے والے کو ڈانٹ ڈپٹوَ اَمَّا بِنِعْمَةِ رَبِّكَ فَحَدِّثْ۠ع﴿11﴾
اور اپنے رب کی نعمتوں کو بیان کرتا ره