94. Ash-Sharhالشرح
The Consolation · Meccan · 8 ayahs · 1 rukus · مولانا محمد جوناگڑہی
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلَمْ نَشْرَحْ لَكَ صَدْرَكَۙ﴿1﴾
کیا ہم نے تیرا سینہ نہیں کھول دیاوَ وَضَعْنَا عَنْكَ وِزْرَكَۙ﴿2﴾
اور تجھ پر سے تیرا بوجھ ہم نے اتار دیاالَّذِیْۤ اَنْقَضَ ظَهْرَكَۙ﴿3﴾
جس نے تیری پیٹھ توڑ دی تھیوَ رَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَؕ﴿4﴾
اور ہمنے تیرا ذکر بلند کر دیافَاِنَّ مَعَ الْعُسْرِ یُسْرًاۙ﴿5﴾
پس یقیناً مشکل کے ساتھ آسانی ہےاِنَّ مَعَ الْعُسْرِ یُسْرًاؕ﴿6﴾
بیشک مشکل کے ساتھ آسانی ہےفَاِذَا فَرَغْتَ فَانْصَبْۙ﴿7﴾
پس جب تو فارغ ہو تو عبادت میں محنت کروَ اِلٰى رَبِّكَ فَارْغَبْ۠ع﴿8﴾
اور اپنے پروردگار ہی کی طرف دل لگا