IntroSurah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 28. Al-Qasas · Ayah 75

  1. وَ نَزَعْنَا مِنْ كُلِّ اُمَّةٍ شَهِیْدًا فَقُلْنَا هَاتُوْا بُرْهَانَكُمْ فَعَلِمُوْۤا اَنَّ الْحَقَّ لِلّٰهِ وَ ضَلَّ عَنْهُمْ مَّا كَانُوْا یَفْتَرُوْنَ۠ع﴿75﴾

    1. وَنَزَعْنَااور ہم نکال کر لائینگے
    2. مِنْسے
    3. كُلِّ اُمَّةٍہر امت
    4. شَهِيْدًاایک گواہ
    5. فَقُلْنَاپھر ہم کہیں گے
    6. هَاتُوْاتم لاؤ (پیش کرو)
    7. بُرْهَانَكُمْاپنی دلیل
    8. فَعَلِمُوْٓاسو وہ جان لیں گے
    9. اَنَّکہ
    10. الْحَقَّسچی بات
    11. لِلّٰهِاللہ کی
    12. وَضَلَّاور گم ہوجائیں گی
    13. عَنْهُمْان سے
    14. مَّا كَانُوْا يَفْتَرُوْنَجو وہ گھڑتے تھے
Translation · Aasan Quran
اور ہم ہر امت میں سے ایک گواہی دینے والا نکال لائیں گے، پھر کہیں گے کہ : لاؤ اپنی دلیل ! اس وقت ان کو پتہ چل جائے گا کہ سچی بات اللہ ہی کی تھی اور وہ ساری باتیں جو انہوں نے گھڑ رکھی تھیں، سب گم ہو کر رہ جائیں گی۔
The commentary on this passage starts at ayah 28:73.Read it