Surah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 12. Yusuf · Ayah 100

  1. وَ رَفَعَ اَبَوَیْهِ عَلَى الْعَرْشِ وَ خَرُّوْا لَهٗ سُجَّدًا١ۚ وَ قَالَ یٰۤاَبَتِ هٰذَا تَاْوِیْلُ رُءْیَایَ مِنْ قَبْلُ١٘ قَدْ جَعَلَهَا رَبِّیْ حَقًّا١ؕ وَ قَدْ اَحْسَنَ بِیْۤ اِذْ اَخْرَجَنِیْ مِنَ السِّجْنِ وَ جَآءَ بِكُمْ مِّنَ الْبَدْوِ مِنْۢ بَعْدِ اَنْ نَّزَغَ الشَّیْطٰنُ بَیْنِیْ وَ بَیْنَ اِخْوَتِیْ١ؕ اِنَّ رَبِّیْ لَطِیْفٌ لِّمَا یَشَآءُ١ؕ اِنَّهٗ هُوَ الْعَلِیْمُ الْحَكِیْمُ﴿100﴾

    1. وَرَفَعَاور اونچا بٹھایا
    2. اَبَوَيْهِاپنے ماں باپ
    3. عَلَيپر
    4. الْعَرْشِتخت
    5. وَخَرُّوْااور وہ گرگئے
    6. لَهٗاس کے لیے ( آگے)
    7. سُجَّدًاسجدہ میں
    8. وَقَالَاور اس نے کہا
    9. يٰٓاَبَتِاے میرے ابا
    10. هٰذَایہ
    11. تَاْوِيْلُتعبیر
    12. رُءْيَايَمیرا خواب
    13. مِنْ قَبْلُاس سے پہلے
    14. قَدْ جَعَلَهَااس کو کردیا
    15. رَبِّيْمیرا رب
    16. حَقًّاسچا
    17. وَاور
    18. قَدْ اَحْسَنَبیشک اس نے احسان کیا
    19. بِيْٓمجھ پر
    20. اِذْجب
    21. اَخْرَجَنِيْمجھے نکالا
    22. مِنَسے
    23. السِّجْنِقید خانہ
    24. وَجَآءَاور لے آیا
    25. بِكُمْتم سب کو
    26. مِّنَسے
    27. الْبَدْوِگاؤں
    28. مِنْۢ بَعْدِاس کے بعد
    29. اَنْکہ
    30. نَّزَغَجھگڑا ڈالدیا
    31. الشَّيْطٰنُشیطان
    32. بَيْنِيْمیرے درمیان
    33. وَبَيْنَ اِخْوَتِيْاور میرے بھائیوں کے درمیان
    34. اِنَّبیشک
    35. رَبِّيْمیرا رب
    36. لَطِيْفٌعمدہ تدبیر کرنیوالا
    37. لِّمَا يَشَآءُجس کے لیے چاہے
    38. اِنَّهٗبیشک وہ
    39. هُوَوہ
    40. الْعَلِيْمُجانے والا
    41. الْحَكِيْمُحکمت والا
Translation · Baseerat-e-Quran
اس نے والدین کو تخت شاہی پر بٹھایا اور وہ سب کے سب اس کے آگے جھک گئے او اس نے کہا کہ اے ابا جان یہ ہے میرے خواب کی وہ تعبیر جو بہت عرصہ پہلے میں نے دیکھا تھا اس کو میرے رب نے سچ کر دکھایا اور اللہ نے مجھ پر احسان فرمایا جب اس نے مجھے قید سے نکالا اور دوسرے یہ کہ اس کے بعد شیطان نے میرے اور میرے بھائیوں کے درمیان فساد ڈالوا دیا تھا۔ بیشک میرا رب بہتر کرتا ہے جو کچھ وہ چاہتا ہے۔ بیشک وہی بہت جاننے والا اور حکمت والا ہے۔