بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 12. Yusuf · Ayah 104
وَ مَا تَسْئَلُهُمْ عَلَیْهِ مِنْ اَجْرٍ١ؕ اِنْ هُوَ اِلَّا ذِكْرٌ لِّلْعٰلَمِیْنَ۠ع﴿104﴾
- وَمَا تَسْئَلُهُمْاور تم نہیں مانگتے ان سے
- عَلَيْهِاس پر
- مِنْ اَجْرٍکوئی اجر
- اِنْ هُوَیہ نہیں
- اِلَّامگر
- ذِكْرٌنصیحت
- لِّلْعٰلَمِيْنَسارے جہانوں کے لیے
Translation · Baseerat-e-Quran
(اے نبی ﷺ آپ اس پر ان سے کوئی اجرت تو نہیں مانگ رہے ہیں۔ یہ تو سارے جہان والوں کے لئے نصیحت ہے۔