بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 12. Yusuf · Ayah 106
وَ مَا یُؤْمِنُ اَكْثَرُهُمْ بِاللّٰهِ اِلَّا وَ هُمْ مُّشْرِكُوْنَ﴿106﴾
- وَمَا يُؤْمِنُاور ایمان نہیں لاتے
- اَكْثَرُهُمْان میں اکثر
- بِاللّٰهِاللہ پر
- اِلَّامگر
- وَهُمْاور وہ
- مُّشْرِكُوْنَمشرک (جمع)
Translation · Baseerat-e-Quran
اور ان میں سے اکثر تو وہ ہیں جو ایمان نہیں لاتے اور شرک کرنے والے ہیں۔