بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 12. Yusuf · Ayah 107
اَفَاَمِنُوْۤا اَنْ تَاْتِیَهُمْ غَاشِیَةٌ مِّنْ عَذَابِ اللّٰهِ اَوْ تَاْتِیَهُمُ السَّاعَةُ بَغْتَةً وَّ هُمْ لَا یَشْعُرُوْنَ﴿107﴾
- اَفَاَمِنُوْٓاپس کیا وہ بےخوف ہوگئے
- اَنْ تَاْتِيَهُمْکہ ان پر آئے
- غَاشِيَةٌچھا جانیوالی ( آفت)
- مِّنْسے
- عَذَابِ اللّٰهِاللہ کا عذاب
- اَوْیا
- تَاْتِيَهُمُان پر آجائے
- السَّاعَةُگھڑی (قیامت)
- بَغْتَةًاچانک
- وَّهُمْاور وہ
- لَا يَشْعُرُوْنَانہیں خبر نہ ہو
Translation · Baseerat-e-Quran
کیا وہ اس بات سے بےخوف بیٹھے ہوئے ہیں کہ ان پر اللہ کی طرف سے اچانک کوئی آفتآ پڑے یا ان پر اچانک قیامت آجائے اور ان کو خبر بھی نہ ہو۔