Surah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 12. Yusuf · Ayah 24

  1. وَ لَقَدْ هَمَّتْ بِهٖ١ۚ وَ هَمَّ بِهَا لَوْ لَاۤ اَنْ رَّاٰ بُرْهَانَ رَبِّهٖ١ؕ كَذٰلِكَ لِنَصْرِفَ عَنْهُ السُّوْٓءَ وَ الْفَحْشَآءَ١ؕ اِنَّهٗ مِنْ عِبَادِنَا الْمُخْلَصِیْنَ﴿24﴾

    1. وَلَقَدْ هَمَّتْاور بیشک اس عورت نے ارادہ کیا
    2. بِهٖاس کا
    3. وَهَمَّاور وہ ارادہ کرتے
    4. بِهَااس کا
    5. لَوْلَآاگر نہ ہوتا
    6. اَنْکہ
    7. رَّاٰوہ دیکھے
    8. بُرْهَانَدلیل
    9. رَبِّهٖاپنا رب
    10. كَذٰلِكَاسی طرح
    11. لِنَصْرِفَہم نے پھیر دیا
    12. عَنْهُاس سے
    13. السُّوْٓءَبرائی
    14. وَالْفَحْشَآءَاور بےحیائی
    15. اِنَّهٗبیشک وہ
    16. مِنْسے
    17. عِبَادِنَاہمارے بندے
    18. الْمُخْلَصِيْنَبرگزیدہ
Translation · Baseerat-e-Quran
اور یقینا اس عورت نے ارادہ کیا اور اگر وہ (یوسف) اللہ کی ایک نشانی کو نہ دیکھ لیتے تو وہ بھی ارادہ کرتے اور اسی طرح ہم برائی اور بےحیائی کو دور کیا کرتے ہیں۔ بیشک وہ ہمارے مخلص بندوں میں سے ہے