بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 12. Yusuf · Ayah 25
وَ اسْتَبَقَا الْبَابَ وَ قَدَّتْ قَمِیْصَهٗ مِنْ دُبُرٍ وَّ اَلْفَیَا سَیِّدَهَا لَدَا الْبَابِ١ؕ قَالَتْ مَا جَزَآءُ مَنْ اَرَادَ بِاَهْلِكَ سُوْٓءًا اِلَّاۤ اَنْ یُّسْجَنَ اَوْ عَذَابٌ اَلِیْمٌ﴿25﴾
- وَاسْتَبَقَااور دونوں دوڑے
- الْبَابَدروازہ
- وَقَدَّتْاور عورت نے پھاڑ دی
- قَمِيْصَهٗاس کی قمیص
- مِنْ دُبُرٍپیچھے سے
- وَّاَلْفَيَااور دونوں کو ملا
- سَيِّدَهَاعورت کا خاوند
- لَدَا الْبَابِدروازہ کے پاس
- قَالَتْوہ کہنے لگی
- مَا جَزَآءُکیا سزا
- مَنْجو۔ جس
- اَرَادَارادہ کیا
- بِاَهْلِكَتیری بیوی سے
- سُوْٓءًابرائی
- اِلَّآسوائے
- اَنْیہ کہ
- يُّسْجَنَقید کیا جائے
- اَوْیا
- عَذَابٌ اَلِيْمٌدردناک عذاب
Translation · Baseerat-e-Quran
اور وہ دونوں دروازے کی طرف دوڑے اس عورت نے اس کی قمیص پیچھے سے پھاڑ دی تھی۔ دروازے پر ان دونوں نے اس (عورت کے) شوہر کو پایا۔ وہ کہنے لگی کہ اس شخص کی کیا سزا ہے جس نے تیری بیوی سے برا ارادہ کیا۔ سوائے اس کے کہ اس کو قید کردیا جائے یا اس کو عبرت ناک سزا دی جائے۔