IntroSurah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 12. Yusuf · Ayah 3

  1. نَحْنُ نَقُصُّ عَلَیْكَ اَحْسَنَ الْقَصَصِ بِمَاۤ اَوْحَیْنَاۤ اِلَیْكَ هٰذَا الْقُرْاٰنَ١ۖۗ وَ اِنْ كُنْتَ مِنْ قَبْلِهٖ لَمِنَ الْغٰفِلِیْنَ﴿3﴾

    1. نَحْنُہم
    2. نَقُصُّبیان کرتے ہیں
    3. عَلَيْكَتم پر
    4. اَحْسَنَبہت اچھا
    5. الْقَصَصِقصہ
    6. بِمَآاس لیے کہ
    7. اَوْحَيْنَآہم نے بھیجا
    8. اِلَيْكَتمہاری طرف
    9. ھٰذَایہ
    10. الْقُرْاٰنَقرآن
    11. وَاِنْاور تحقیق
    12. كُنْتَتو تھا
    13. مِنْ قَبْلِهٖاس سے قبل
    14. لَمِنَالبتہ۔ سے
    15. الْغٰفِلِيْنَبیخبر (جمع)
Translation · Baseerat-e-Quran
ہم نے جو یہ قرآن آپ کی طرف بھیجا ہے۔ اس کے ذریعہ ہم آپ کو واقعات میں بہترین واقعہ بیان کرتے ہیں۔ اگرچہ آپ اس سے پہلے (اس واقعہ سے) بیخبر تھے۔
The commentary on this passage starts at ayah 12:1.Read it