بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 12. Yusuf · Ayah 34
فَاسْتَجَابَ لَهٗ رَبُّهٗ فَصَرَفَ عَنْهُ كَیْدَهُنَّ١ؕ اِنَّهٗ هُوَ السَّمِیْعُ الْعَلِیْمُ﴿34﴾
- فَاسْتَجَابَسو قبول کرلی
- لَهٗاس کی (دعا)
- رَبُّهٗاس کا رب
- فَصَرَفَپس پھیر دیا
- عَنْهُ كَيْدَهُنَّان کا فریب
- اِنَّهٗبیشک وہ
- هُوَوہ
- السَّمِيْعُسننے والا
- الْعَلِيْمُجاننے والا
Translation · Baseerat-e-Quran
اللہ نے ان کی دعا قبول کرلی اور ان سے ان عورتوں کے مکر و فریب کو پھیر دیا۔ بیشک وہی سننے والا اور جاننے والا ہے۔